یَا حَفِیْظُ
"اے نگہبان"
جو شخص یَا حَفِیْظُ بکثرت وظیفہ کرے اور اسکا تعویذ بنا کر گلے میں ڈالے تو پوری زندگی بےخوف رہے گا۔
اگرچہ وہ درندوں کے درمیان ہو یا آگ میں گِھر گیا ہو۔
یہاں تک کہ آسیب و جنات کا بھی اس پر کوئی اثر نہ ہو گا۔
ہر وقت اللہ کی حفاظت میں رہے گا۔
مال و اسباب گُم نہ ہو گا۔
حادثات سے محفوظ رہے گا۔

0 comments:
Post a Comment