یَا جَلِیْلُ
"اے بزرگی والے"
جو شخص یَا جَلِیْلُ بکثرت نماز کے بعد پڑھتا ہے تو لوگوں کے دلوں میں اسکی ہیبت پیدا ہو گی۔
اگر اسکا تعویذ بنا کر گلے میں ڈالے تو لوگوں کے دلوں میں صاحبِ عزت ہو گا۔
شب عروسی میں 1100 مرتبہ اس اسم کو پڑھ کر کسی چیز پر دَم کر کے دلہن کو کھلانا میاں بیوی میں محبت کا موجب بنے گا۔ اور آئندہ زندگی میں سکون پیدا ہو گا۔

0 comments:
Post a Comment