یَا نُوْرُ "اے روشنی کرنے والے" جو شخص جمعہ کی رات میں بعد نمازِ عشاء 11 مرتبہ سورة فاتحہ پڑھ کر یَا نُوْرُ 1000 مرتبہ پڑھے تو اسرارِ الٰہی ظاہر ہوں گے اور تمام جسم نور سے منوّر ہو جائے گا۔ آسیب زدہجگہ پر اسم کو سات دن تک روزانہ 21000 مرتبہ پڑھا جائے انشاءاللہ تعالٰی آسیب کے اثرات ختم ہو جائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment