Friday 15 February 2013

Aik Din Aansoo Hum Se Pooch Bethey...

Posted by Unknown on 19:55 with No comments

آنسو
ایک دن آنسو ہم سے پوچھ بیٹھے
تم ہمیں بار بار
 کیوں بلاتے ہو۔ ۔ ؟
میں نے جواب دیا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہم یاد کسی اور کو کرتے ہیں
اور چلے تم آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

0 comments:

Post a Comment