Thursday, 21 February 2013

Donkey meat... گدھے کا گوشت

Posted by Unknown on 04:38 with No comments

لمبا تڑنگا آدمی بازار سے اونٹ کا گوشت خرید لایا ۔ گوشت پکایا گیا۔ شام کو جب کھانے بیٹھے تو بچوں نے گوشت کا ذائقہ عجیب سا محسوس کرکے پوچھنا شروع کردیا کہ یہ گوشت کس جانور کا ہے؟ آدمی پہلے تو ٹال مٹول کرتا رہا۔ لیکن بالآخر بچوں کی ضد کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور مسکراتے ہوئے بولا
" بچو ۔ میں آپکو اشارے سے سمجھاتا ہوں ۔ یہ اس جانور کا گوشت ہے جو کبھی کبھار آپ کی ماں مجھے کہہ کر بلاتی ہے "
" کیا ؟؟؟؟؟؟؟‌" تمام بچے چیخ اٹھے
" کیا یہ گدھے کا گوشت ہے ؟"

0 comments:

Post a Comment