سورة ملک کی فضیلت
حضرت ابوہریررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے ارشاد فرمایا: قرآن
کریم میں ایک سورت تیس آیات کی ایسی ہے کہ وہ اپنے پڑھنے والے کی شفاعت
کرتی رہتی ہے یہاں تک کہ اس کی مغفرت کردی جائے وہ سورہ تَبَارَکَ الَّذِی
(سورة الملک) ہے
[مشکوۃ ، # 1/189 ]
[مشکوۃ ، # 1/189 ]
0 comments:
Post a Comment