Tuesday 19 February 2013


پانی سے بھرے گلاسوں کے ذریعے موسیقی کی مدھردھنیں
لندن…این جی ٹی…
 موسیقی کے کئی نت نئے اور جدید آلات متعارف کروائے جا چکے ہیں لیکن اس ماہر فنکار کے تو کیا ہی کہنے ہیں جو پا نی کے گلا سو ں سے مو سیقی ترتیب دے سکتا ہے۔ یہ منفرد موسیقارشیشے کے گلاسوں میں پانی بھر کر انگلیوں کو ان پر حرکت دے کر ایسی مدھر دھنیں بکھیرتا ہے کہ سننے والے حیران ہی رہ جا تے ہیں۔ کمال مہارت سے ترتیب دی جانے والی یہ دھنیں سن کر یوں محسوس ہو تا ہے کہ جیسے یہ شیشے کے گلا س سے نہیں بلکہ پیا نو کی کیز(Keys) سے نکل رہیں ہوں ۔

0 comments:

Post a Comment