وٹس ایپ(WhatsApp)،غالباً اسمارٹ فونز پر سب سے بڑا فوری پیغام رسانی کلائنٹ، نئے بلیک بیری10 او ایس پر آ رہا ہے۔
یہ ایپلی کیشن،اینڈرائیڈ،آئی او ایس،ونڈوز فون،سیمبیان،نوکیا ایس 40،اور بلیک بیری (BB10 سے پہلے کے او ایس ورژن) سمیت دیگر بڑے پلیٹ فارم پر پہلے ہی دستیاب ہے۔ اپلی کیشن پلیٹ فارم کے لئے ایک اہم وقت پر آتا ہے جب صارفین اب بھی آپریٹنگ سسٹم پر معیاری ایپلی کیشنز کی کمی کا فسوس کر رہے ہیں۔

پیغامات بھیجنے کے علاوہ، وٹس ایپ کی مدد سے صارفین گروپ چیٹنگ کے اختیارات کے ساتھ تصاویر، آڈیو اور ویڈیو پیغامات بھیج سکتے ہیں۔ ایپ کی مدد سے 10 ارب ملین میسج دنیا بھر میں بھیجے جا سکتے ہیں۔
کسی حد تک سیکیورٹی کے مسائل کی وجہ سے،میرا اب بھی یہی خیال ہے کہ یہ بلیک بیری کی دنیا میں ایک استقبالی ایڈیشن ہے جسکی زیادہ تر صارفین کُھلے دل سے حوصلہ افزائی کریں گے۔ یہ ایپ مارچ میں کسی بھی وقت نئے او ایس پر دستیاب ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment