نیویارک....امریکی
راست نیویارک میں 113ویں سالہ انٹرنیشنل آٹو شو کا میلہ سج گیا ہے
جسکا باقاعدہ آغاز 29مارچ سے ہوگا۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی نیویارک آٹوشو
میں دنیا بھر سے بےشمارگاڑی ساز کمپنیاں1ہزار شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے
ماڈلز کے ساتھ شرکت کررہی ہیں جو اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ
متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کریں
گی۔29مارچ سے شرو ع ہونے والا یہ موٹر شو10 روز تک جاری رہنے کے بعد7اپریل
کو اختتام پذیر ہوگاجس میں اسٹریٹ کارز سے لے کر لگژری گاڑیوں اور اسپورٹس
کار کے کئی ماڈلز موجود ہوں گے۔9لاکھ اسکوائر فٹ رقبے پر پھیلے نمائشی ہالز
میں منعقد ہونے والے اس آٹو شو میں رواں برس بھی لاکھوں افراد کی شرکت کی
توقعات ظاہر کی گئی ہیں۔
Wednesday, 27 March 2013
نیویارک میں 113 ویں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو کا میلہ سج گیا
Posted by Unknown on 19:35 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment