ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ
ﻣﺎﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ!!!
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻓﺮﯾﺪؒ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﻼﻧﯽ ﺩﻭﺭ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ۔ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ
ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺭﺕ
ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ ﻭﺟﮧ
ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻠﯽ ﮐﮧ
ﯾﮧ ﺍﻣﯿﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻋﺸﺮﺕ ﮔﺎﮦ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﮑﮧ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﯾﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﻼﺯﻣﮧ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺸﺎﻃﮧ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻧﻮﮐﺮﺍﻧﯽ
ﻧﮯ ﻣﺎﻟﮑﻦ ﮐﻮ ﮐﺎﺟﻞ ﮈﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﯾﺖ ﮐﺎ ﺫﺭّﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ
ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﻟﮕﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﺧﺎﺩﻣﮧ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﺍ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮔﺎﻣﺰﻥ ﮨﻮ
ﮔﺌﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺍﭘﺴﯽ
ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﮯ
ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ
ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﻣﻨﻈﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﯾﮏ
ﭼﮍﯾﺎ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ
ﺑﭽﮯ ﺩﯾﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﻭﮦ ﭼﮍﯾﺎ
ﺁﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﻧﭻ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﻻ ﮐﺮ ﺑﭽﻮﮞ
ﮐﻮ ﮐﮭﻼﺗﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﭽﮯ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﻨﮧ
ﻧﮑﺎﻟﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﻠﮯ
ﺟﺎﺗﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﮐﺎ ﯾﮧ
ﻣﺼﺮﻑ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﻮ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ
ﻟﮕﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯ ﻣﺮﺍﻗﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﮐﺲ ﺁﺩﻣﯽ
ﮐﯽ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍﺳﯽ
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ
ﺭﯾﺖ ﮐﺎ ﺫﺭّﮦ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﯽ
ﺗﮭﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺁﺝ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﭼﮍﯾﺎ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺍﺷﻠﻮﮎ ﮐﮩﺎ ؎
ﺟﻦ ﻟﻮﺋﯿﮟ ﺟﮓ ﻣﻮﮨﯿﺎ ﺳﻮ ﻟﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮈﭨﮫ
ﮐﺠﺮﺍ ﺭﯾﮑﮫ ﻧﮧ ﺳﮩﻨﺪﯾﺎﮞ ﺗﮯ ﭘﻨﭽﮭﯽ
ﺳﻮﺋﮯ ﺑﭩﮫ
) ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﮓ ﮐﻮ ﻣﻮﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﮭﯿﮟ
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ
ﻟﯿﮟ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﮐﺎﺟﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺖ ﮐﺎ ﺫﺭّﮦ
ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﺁﺝ ﭘﻨﭽﮭﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﺍﺳﯽ
ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ۔ (
ﻭﺍﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﻭﺍﺻﻒؒ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ “ﺣﺮﻑ
ﺣﺮﻑ ﺣﻘﯿﻘﺖ” ﮐﮯ ﻣﻀﻤﻮﻥ “ﻧﺼﯿﺤﺖ”
ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺒﻖ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ۔
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ
ﻣﺎﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ!!!
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻓﺮﯾﺪؒ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﻼﻧﯽ ﺩﻭﺭ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ۔ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ
ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺭﺕ
ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ ﻭﺟﮧ
ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻠﯽ ﮐﮧ
ﯾﮧ ﺍﻣﯿﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻋﺸﺮﺕ ﮔﺎﮦ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﮑﮧ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﯾﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﻼﺯﻣﮧ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺸﺎﻃﮧ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻧﻮﮐﺮﺍﻧﯽ
ﻧﮯ ﻣﺎﻟﮑﻦ ﮐﻮ ﮐﺎﺟﻞ ﮈﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﯾﺖ ﮐﺎ ﺫﺭّﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ
ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﻟﮕﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﺧﺎﺩﻣﮧ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﺍ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮔﺎﻣﺰﻥ ﮨﻮ
ﮔﺌﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺍﭘﺴﯽ
ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﮯ
ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ
ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﻣﻨﻈﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﯾﮏ
ﭼﮍﯾﺎ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ
ﺑﭽﮯ ﺩﯾﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﻭﮦ ﭼﮍﯾﺎ
ﺁﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﻧﭻ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﻻ ﮐﺮ ﺑﭽﻮﮞ
ﮐﻮ ﮐﮭﻼﺗﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﭽﮯ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﻨﮧ
ﻧﮑﺎﻟﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﻠﮯ
ﺟﺎﺗﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﮐﺎ ﯾﮧ
ﻣﺼﺮﻑ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﻮ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ
ﻟﮕﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯ ﻣﺮﺍﻗﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﮐﺲ ﺁﺩﻣﯽ
ﮐﯽ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍﺳﯽ
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ
ﺭﯾﺖ ﮐﺎ ﺫﺭّﮦ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﯽ
ﺗﮭﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺁﺝ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﭼﮍﯾﺎ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺍﺷﻠﻮﮎ ﮐﮩﺎ ؎
ﺟﻦ ﻟﻮﺋﯿﮟ ﺟﮓ ﻣﻮﮨﯿﺎ ﺳﻮ ﻟﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮈﭨﮫ
ﮐﺠﺮﺍ ﺭﯾﮑﮫ ﻧﮧ ﺳﮩﻨﺪﯾﺎﮞ ﺗﮯ ﭘﻨﭽﮭﯽ
ﺳﻮﺋﮯ ﺑﭩﮫ
) ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﮓ ﮐﻮ ﻣﻮﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﮭﯿﮟ
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ
ﻟﯿﮟ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﮐﺎﺟﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺖ ﮐﺎ ﺫﺭّﮦ
ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﺁﺝ ﭘﻨﭽﮭﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﺍﺳﯽ
ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ۔ (
ﻭﺍﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﻭﺍﺻﻒؒ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ “ﺣﺮﻑ
ﺣﺮﻑ ﺣﻘﯿﻘﺖ” ﮐﮯ ﻣﻀﻤﻮﻥ “ﻧﺼﯿﺤﺖ”
ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺒﻖ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ۔
ﻣﺎﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ!!!
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻓﺮﯾﺪؒ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﻼﻧﯽ ﺩﻭﺭ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ۔ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ
ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺭﺕ
ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ ﻭﺟﮧ
ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻠﯽ ﮐﮧ
ﯾﮧ ﺍﻣﯿﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻋﺸﺮﺕ ﮔﺎﮦ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﮑﮧ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﯾﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﻼﺯﻣﮧ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺸﺎﻃﮧ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻧﻮﮐﺮﺍﻧﯽ
ﻧﮯ ﻣﺎﻟﮑﻦ ﮐﻮ ﮐﺎﺟﻞ ﮈﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﯾﺖ ﮐﺎ ﺫﺭّﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ
ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﻟﮕﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﺧﺎﺩﻣﮧ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﺍ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮔﺎﻣﺰﻥ ﮨﻮ
ﮔﺌﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺍﭘﺴﯽ
ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﮯ
ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ
ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﻣﻨﻈﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﯾﮏ
ﭼﮍﯾﺎ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ
ﺑﭽﮯ ﺩﯾﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﻭﮦ ﭼﮍﯾﺎ
ﺁﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﻧﭻ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﻻ ﮐﺮ ﺑﭽﻮﮞ
ﮐﻮ ﮐﮭﻼﺗﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﭽﮯ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﻨﮧ
ﻧﮑﺎﻟﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﻠﮯ
ﺟﺎﺗﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﮐﺎ ﯾﮧ
ﻣﺼﺮﻑ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﻮ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ
ﻟﮕﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯ ﻣﺮﺍﻗﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﮐﺲ ﺁﺩﻣﯽ
ﮐﯽ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍﺳﯽ
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ
ﺭﯾﺖ ﮐﺎ ﺫﺭّﮦ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﯽ
ﺗﮭﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺁﺝ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﭼﮍﯾﺎ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺍﺷﻠﻮﮎ ﮐﮩﺎ ؎
ﺟﻦ ﻟﻮﺋﯿﮟ ﺟﮓ ﻣﻮﮨﯿﺎ ﺳﻮ ﻟﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮈﭨﮫ
ﮐﺠﺮﺍ ﺭﯾﮑﮫ ﻧﮧ ﺳﮩﻨﺪﯾﺎﮞ ﺗﮯ ﭘﻨﭽﮭﯽ
ﺳﻮﺋﮯ ﺑﭩﮫ
) ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﮓ ﮐﻮ ﻣﻮﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﮭﯿﮟ
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ
ﻟﯿﮟ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﮐﺎﺟﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺖ ﮐﺎ ﺫﺭّﮦ
ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﺁﺝ ﭘﻨﭽﮭﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﺍﺳﯽ
ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ۔ (
ﻭﺍﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﻭﺍﺻﻒؒ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ “ﺣﺮﻑ
ﺣﺮﻑ ﺣﻘﯿﻘﺖ” ﮐﮯ ﻣﻀﻤﻮﻥ “ﻧﺼﯿﺤﺖ”
ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺒﻖ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ۔
0 comments:
Post a Comment