Wednesday 27 March 2013

Consistently good deeds

Posted by Unknown on 03:04 with No comments
مسلسل نیکیاں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اے ابو ہریرہ جب تو وضو کرنے لگے تو کہہ بسم اللہ والحمدللہ
بلا شبہ تیرے محافظ فرشتے تیرے لئے مسلسل نیکیاں لکھتے رہیں گے حتی کہ تو اس وضو ءسے بے وضوءہو جائے۔
(الصغیر للطبرانی ،جلد 1 ص 73

0 comments:

Post a Comment