صفت سمع وبصر سے مراد
اللہ تعالیٰ سمیع وبصیر ہے یعنی اس میں صفتِ سماعت و صفت بصارت ہے۔ ہر
پست سے پست آواز تک کو سنتا ہے اور ہر باریک سے باریک کو کہ خوردبین سے
محسوس نہ ہو، وہ دیکھتا ہے بلکہ اس کا دیکھنا اور سننا انھیں چیزوں پر
منحصر نہیں وہ ہر موجود کو دیکھتا ہے اور ہر موجود کو سنتا ہے ۔ سمع کے
معنی سننا اور بصر کے معنی دیکھنا ہے۔
0 comments:
Post a Comment