Saturday, 9 March 2013

Museum...عجائب گھر

Posted by Unknown on 18:55 with No comments

عجائب گھر کے گائیڈ نے مہمان خواتین کو سیر کرانے کے بعد پوچھا:

میں نے آپ کو عجائب گھر کی تمام چیزیں دکھا دی ہیں۔ اگر آپ کچھ پوچھنا چاہتی ھیں تو پوچھ لیجیے۔۔۔

ایک خاتون نے پوچھا:
۔
۔
۔
۔
آپ عجائب گھر کے فرش کو چمک دار بنانے کے لیے کونسی پالش استعمال کرتے ہیں؟“ :-)

(سبحان الله کیا زہانت والا سوال پوچھا) :-)

0 comments:

Post a Comment