جمعہ چھوڑنے پر سخت وعید
حکم بن میناء سے روایت ہے کہ
سیدنا عبداللہ بن عمر اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما نے ان سے بیان کیا
کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے منبر کی لکڑیوں پر فرما رہے تھے کہ (( لوگ جمعہ چھوڑ دینے سے باز آئیں نہیں تو اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔
مختصر صحیح مسلم
جمعہ کے مسائل
باب : جمعہ چھوڑنے پر سخت وعید۔
حدیث نمبر 426

0 comments:
Post a Comment