Wednesday 27 March 2013

سفر کی حالت میں اس سورت کو پڑھنا خوف و ہراس سے نجات دلاتا ہے۔
اگر کسی بچے کو ڈر لگتا ہو تو اس سورت کو سات دن تک روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کر پانی دَم کر کے پلائیں۔ انشاءاللہ بچے کو ڈر لگنا ختم ہو جائے گا۔
اگر دکان پر اس سورت کو روزانہ کثرت سے پڑھا جائے تو کاروبار میں ترقی اور برکت ہو گی۔
یہ سورت بیماری سے نجات کے لیے بھی مفید ہے۔ خاص کر موذی بیماری جیسے شوگر،فالج،بواسیر کے لیے اسے بعد نماز عشاء 111 مرتبہ پڑھنا بہت اکسیر ہے۔

0 comments:

Post a Comment