Sunday, 10 March 2013

Three Things.... تین چیزیں

Posted by Unknown on 04:25 with No comments
تین چیزیں
حدیث میں آتا ہے۔جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے۔

علم،جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں۔

نیک اولاد، جو مرنے والے کے لیے دعا کرے۔

صدقہ جاریہ،جس سے اس کے مرنے کے بعد بھی لوگ فیض یاب ہوں۔

0 comments:

Post a Comment