Friday 26 April 2013

موبی لنک 75 ری چارج آفر ایک حیرت انگیز پیشکش ہے۔ اگر آپ ایک موبی لنک کسٹمر ہیں، تو 75 روپے چارج کریں اور 75 مفت موبی لنک منٹس،75 لوکل نیٹ ورک ایس ایم ایس اور 75 ایم بی انٹرنیٹ حاصل کریں۔ یہ سب اگلے دن تک ویلیڈ ہوں گے۔ سبسکرپشن کی کوئی ضرورت نہیں۔ کوئی ڈیلی چارجز نہیں۔

کال ٹو ایکشن:
اب آپ یو ایس ایس ڈی کے زریعے مندرجہ زیل اقدامات انجام دینے کے قابل ہو جائیں گے:
Action Command Charges
Status *266*2# Rs 0.15 + Tax(Rs 0.18)
Info Inquiry *266*3# None
پیشکش کی تفصیلات:
  • کوئی سبسکرپشن سٹرنگ نہیں ہے۔ بس صارف کو 75 روپے ریچارج کرنا ہوں گے اور وہ حاصل کرے گا 75 مفت موبی لنک منٹس،75 لوکل نیٹ ورک ایس ایم ایس اور 75 ایم بی۔
  • یہ مراعات اگلے دن کی آدھی رات تک موزوں ہوں گی۔
  • 75 روپے ریچارج کرنے پر صارف کے اکاؤنٹ میں 75 روپے جمع ہو جائیں گے اور صارف کے موجودہ بیلنس کی موزونیت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
  • ایک سے زیادہ بار ریچارج کرنے پر پچھلی مراعات میں نئی مراعات بھی شامل ہو جائیں گی اور تازہ ترین مراعات کی ویلیڈٹی لاگو ہو گی۔
  • صرف جاز لوڈ کے ذریعے کیا گیا ریچارج مراعات کے لئے کوالیفائی کرے گا۔
  • آفر تمام جاز اور جذبہ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
  • آفر محدود مدت کے لیے ہے---30 اپریل 2013 تک موزوں ہے۔
  • آفر کو کسی بھی وقت تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
  • شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
  • ریچارج یا بل پر 19.5٪ استعمال پر FED اور 10٪ ودہولڈنگ ٹیکس لاگو ہو گا۔
  • 5 فیصد سروس چارجز اور 2 فیصد آپریشنل فیس تمام ریچارج پر لاگو ہوتے ہیں۔
  • ایسی سم کا استعمال جرم ہے جو آپ کے نام رجسٹرڈ نہ ہو۔ 

0 comments:

Post a Comment