Sunday, 14 April 2013



لندن…این جی ٹی…اسنوکرکھیل میں استعمال کئے جانے والے پُول ٹیبل پرکھلا ڑی لکڑی کی اسٹک اور گیند سے ما ہر انہ شا ٹس تو لگا تے ہی ہیں لیکن اب ماہر کھلاڑی نے اسے اپنی مہارت کے اظہار کا ذریعہ بھی بنا لیا ہے۔نشانے بازی پرکمال کا عبوررکھنے والایہ کھلاڑی اپنے فن میں اتنا ماہر ہے کہ جس طرح بھی مطلوبہ ہدف کی جانب نشانہ لگاتا ہے کامیاب ہوتا ہے۔ ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہوتو ایسا۔

0 comments:

Post a Comment