دو بچے کسی سے پڑھتے نہیں تھے۔ گھر والوں نے بہت
سے ٹیچر بدل کر دیکھ لئے تھے ۔ آخر ایک ٹیچر آئیں انہوں نے کہا میں ان
بچوں کو پڑھا لوں گی۔
اب جناب ٹیچر بچوں کو لے کر ان کے کمرے میں چلی گئیں۔ ایک بچے سے پوچھا۔
بیٹا ٹافی کھائو گے ؟
بچہ بولا
جی ٹیچر
ٹیچر نے ٹافی دی ، تھوڑی دیر بعد دوبارہ اسی بچے سے پوچھا
بیٹا ایک اور ٹافی کھائو گے ؟
بچہ بولا
جی ٹیچر
ٹیچر نے ایک اور ٹافی دے دی اور اسے بچے سے پھر پوچھا
بیٹا میں نے آپ کو پہلے کتنی ٹافیاں دی تھیں؟
بچہ بولا
ٹیچر ، ایک
ٹیچر نے پھر پوچھا اور بعد میں دوبارہ کتنی ٹافیاں دیں؟
بچہ بولا
ٹیچر ، پھر ایک اور دی
ٹیچر نے پھر پوچھا
اچھا بیٹا بتائو ایک ٹافی میں نے پہلے آپ کو دی اور ایک ٹافی بعد میں دی تو کل کتنی ٹافیاں ہو گئیں آپ کے پاس ؟
بچہ کچھ سوچ کر بتانے ہی لگا تھا کہ دوسرے بچے نے شور مچا دیا
بھائی بھائی مت بتانا ، یہ ہمیں پڑھا رہی ہیں

0 comments:
Post a Comment