خواب نگری۔۔۔۔۔!!
زندگی کی شاہراہ پر جہاں ،ارمان ،خواھشات،غم ، خُوشیاں سفر کر رہی ہوتیں ہیں وہی پر انکے ساتھ ساتھ خواب بھی محوِ سفر ہوتے ہیں۔
خواب اک چُھوٹا سا لفظ اپنے نام کی طرح قطعاً چُھوٹا نہیں ۔
خُواب سوئی آنکھوں سے بھی دیکھے جاتے ہیں اور جاگتی آنکھوں سے بھی۔ سوئی آنکھوں والے خواب ہماری زندگیوں میں کوئی خاص معنی نہیں رکھتے۔ ہماری زندگیاں جاگتی آنکھوں سے دیکھے گئے خوابوں کے گرد گھومتی ہیں۔
خواب۔۔۔!!!!!! کُچھ پانے کا خواب، کُچھ بننے کا خواب، کُچھ چاہتوں کے خواب ،کُچھ آرزؤں تمناؤں سے بُنے گئے خواب اور سپنے۔۔۔۔
اس زندگی کے سفر میں کُچھ خواب ہم سے بچھڑ جاتے ہیں۔ اور کُچھ کو ہمیں خُود چُھوڑنا پڑتے ہیں۔ درد دونوں ہی دیتے ہیں لیکن جو خواب ہم خود سے چُھوڑتے ہیں ایسا ہی ہے کانچ کے بہت سے چُھوٹے چُھوٹے ٹکڑے لیکر آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں زور سے میچ لی جائیں یہ دیکھنے کے درد ہوتا ہے کے نہیں۔
خواب چاہے خود سے چُھوٹ جائیں یا چُھوڑ دئیے جائیں درد دونوں دیتے ہیں دل سے دُھواں اُٹھتا ہلکی ہلکی جلن کا احساس ہوتا ہے۔یہ دُرست پے زندگی مسلسل جہد کا نام ہے۔ یہاں سُکوت نہیں ہے یہاں لوگ زندگیوں سے آتے چلے جاتے ہیں خواب تو پھر خواب ہیں خوابوں کے ٹوٹنے کا درد روئے زمین پر ہر فرد نے سہا ہو گا۔ خواب جب ٹوٹ جاتا تو حسرت جنم لیتی ہے۔ حسرت کے اندر ایسا درد پنہاں ہوتا جیسے ہر لمحہ کُند چُھری سے کوئی آپکو ذبح کر رہا ہو۔
ہمیں خوابوں کی دُنیا آباد نہیں کرنی چاہیئے ایسا ہی ہے ہمیں رُک رُک کے سانس لینا چاہیئے۔ یا کوئی کہے کے سانس لینے کا تُکلف مت کرو۔ نتیجہ یہ کے کامیاب صرف وہی ہے جو "فینٹسی لائف"سے دور رہے۔ جو حقیقت پسند ہو۔۔۔۔

0 comments:
Post a Comment