لوگوں کو محض ہنسانے کیلیے جھوٹ
بولنا
لوگوں کو محض ہنسانے کیلیے جھوٹ
بولنا بھی بڑا سخت گناہ ہے، بلکہ موجب ہلاکت ہے، جیسا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے:
"اُس آدمی کیلیے ہلاکت ہے، جو لوگوں کو ہنسانے کیلیے باتوں میں جھوٹ بولتا ہے، اُس کیلیے ہلاکت ہے، اُس کیلیے ہلاکت ہے"
{سنن ابی دائود، کتاب الادب، رقم: 2315، صحیح الجامع الصغیر، رقم: 7136}

0 comments:
Post a Comment