وارد ٹیلی کام اب اپنی “مفت ہفتہ ” آفر کے ذریعے اپنے گلو اور پری پیڈ صارفین کے لیے پیش کرتا ہے، 500 مفت آن نیٹ منٹس اور 500 ایس ایم ایس کسی بھی نیٹ ورک پر۔
اس آفر کو حاصل کرنے کے لیے صارفین کو 15 جون سے پہلے نئی سم ایکٹویٹ
کرنی ہو گی یا جو وارد سم 20 اپریل سے استعمال نہیں ہوئی، اسے دوبارہ
ایکٹویٹ کرنا ہوگا۔
“مفت ہفتہ” آفر کے ذریعے ہر چار ہفتے کے استعمال پرچھ ماہ تک صارفین کو ہر مہینے ایک ہفتہ مفت ملے گا۔
اس آفر کے سبسکرائبرز چار ہفتے وارد کنکشن استعمال کرنے کے بعد پانچویں
ہفتے فری منٹس حاصل کر سکیں گے۔ پچھلے چار ہفتوں میں جتنے منٹس استعمال کیے
ہوں گے ، پانچویں ہفتے اس کا 25 فی صد صارفین کو فراہم کیا جائے گا۔ مثلاً
اگر ایک صارف نے چار ہفتوں میں 100 منٹس استعمال کیے تو پانچویں ہفتے اسے
25 مفت منٹس دیے جائیں گے۔
اس آفر کو حاصل کرنے کے لیے وارد صارفین کو 3733 پر ایس ایم ایس یا کال کرنا ہو گی۔
ان اپ فرنٹ 500 مفت آن نیٹ منٹس اور ایس ایم ایس کی میعاد تین دن ہو گی
اور ان سے کسی بھی نیٹ ورک پر کال یا ایس ایم ایس کیے جا سکیں گے۔
شرائط و ضوابط
یہ آفر ان صارفین کے لیے ہوگی جو 15 جون 2013ء سے پہلے اپنی سم ایکٹویٹ کر لیں گے۔
یہ آفر ان صارفین کے لیے بھی ہے جنہوں نے 20 اپریل 2013ء سے اپنی سم استعمال نہیں کی ہے۔
کسی بھی نیٹ ورک پر مفت 500 آن نیٹ منٹس اور ایس ایم ایس 3733 پہ کال یا ایس ایم ایس کرنے پر فراہم کیے جائیں گے۔ ان ایس ایم ایس اور منٹس کی میعاد تین دن ہو گی۔
صارف نے ایک مہینے میں جتنی رقم استعمال کی ہو گی اس کے 25 فی صد آن منٹس اسے فراہم کیے جائیں گے۔
صارفین “مفت ہفتہ” آفر ہر چار ہفتے بعد استعمال کر سکیں گے، یعنی جتنا زیادہ استعمال اتنے زیادہ فری منٹس۔
فری منٹس صرف وارد سے وارد پر استعمال کیے جا سکیں گے۔
نئی سم کی خریداری کے وقت ملنے والا بیلنس مفت منٹس کے لیے شمار نہیں کیا جائے گا۔
بیلنس استعمال کرنے کے عوض دیے جانے والے 25 فی صد آن نیٹ منٹس ہر ماہ کی 25 تاریخ کو فراہم کیے جائیں گے۔ فری منٹس کی میعاد تین دن ہو گی۔
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔

0 comments:
Post a Comment