Thursday 9 May 2013

Backbiting...غیبت

Posted by Unknown on 09:22 with No comments
٭٭غیبت ٭٭
ارشاد باری تعالی ہے :

ترجمہ:اے ایمان والو!بہت سے گمانوں سے بچو‘ بے شک بعض گمان گناہ ہیں اور دوسروں کے بارے میں تجسس نہ کیا کرو،اور تم ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو !کیا تم میں سے کوئی یہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے مردار بھائی کا گوشت کھائے تو تم اس کو ناپسندہی کرتے ہو،اوراللہ سے ڈرتے رہو،اللہ خوب توبہ قبول کرنے والا بے حدمہربانی فرمانے والاہے۔
۔(سورہ حجرات:12)۔
استغفراللہ

0 comments:

Post a Comment