زیم ٹی وی نے فیس بک پر اپنے ایک صفحہ پر پول منعقد کیا جس میں پوچھا گیا تھا کہ "آپ کس پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں"؟ اور اس پر کافی زیادہ رد عمل دیکھنے میں سامنے آیا۔ زیم ٹی وی کی طرف سے منعقد کردہ اس سروے میں 400،000 لوگوں نے شرکت کی۔
اس سروے میں 300،000 سے زائد افراد نےپاکستان تحریک انصاف کی حمایت کی۔ آپ اس لنک پر اس سروے کو دیکھ سکتے ہیں۔
کچھ تفصیلات نیچے دیکھ لیجیئے۔۔۔
ووٹروں کی طرف سے متوقع ردعمل کافی بڑا ہے۔ سوشل میڈیا نے پاکستانیوں کو اپنے مستقبل کے بارے میں سوچنے اور فیصلہ کرنے کے قابل بنا دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ان انتخابات میں ٹرن آؤٹ گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں زیادہ ہو گا۔ اور بڑے عامل میں سے ایک سوشل میڈیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment