Sunday 5 May 2013



کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسیٰ کالونی میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکے سے ریلوے ٹریک کا ایک فٹ حصہ متاثر ہوا۔دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق سریاب روڈ موسیٰ کالونی دھماکے میں ریلوے ٹریک کا ایک فٹ کا حصہ متاثر ہوا جبکہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دھماکہ دیسی ساختہ بم سے کیا گیا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلووے ٹریک کے متاثرہ حصے کی مرمت کیلیے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں سکیورٹی کلیئرنس کے بعد مرمت کا کام شروع کردیا جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment