Saturday 11 May 2013




ممبئی: اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ میں کوانٹیٹی ود کوالٹی کے حامی ہوں۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران وینا ملک نے کہا کہ بالی ووڈ نے ہمیشہ میرے ساتھ بہت اچھا رویہ اپنایا ہے اور مجھے ہالی وڈ کا حصہ بننے پر فخر ہے، میں انڈسٹری میں اپنا کام مزید بہتر بنانے کے لیے بہت محنت کر رہی ہوں، میں اس وقت زیادہ سے زیادہ ہالی فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں تاہم میں کوانیٹیٹی ود کوالٹی کو اہمیت دیتی ہوں۔ بالی وڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔

0 comments:

Post a Comment