حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کردار
سیدنا
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں
اس کنواری لڑکی سے جو پردے میں رہتی ہے، زیادہ شرم تھی اور آپ صلی اللہ
علیہ وسلم جب کسی چیز کو برا جانتے تو ہم اس کی نشانی آپ صلی اللہ علیہ
وسلم کے چہرے سے پہچان لیتے تھے۔
مختصر صحیح مسلم
0 comments:
Post a Comment