Saturday, 4 May 2013


موٹا آدمی موٹا دماغ

ایک آدمی بہت موٹا ہوتا جا رہا تھا
ناشتے میں پندرہ پراٹھے اور
دس چائے کی پیالیاں پی جاتا تھا
وہ ڈاکٹر کے پاس دبلا ہونے کے لئیے گیا

ڈاکٹر: تم کتنی روٹیاں کھاتے ہو ؟
موٹا آدمی : پندہ پراٹھے دس چائے کے کپ !

ڈاکٹر : اب تم تین پراٹھے اور ایک کپ چائے پیا کرو

"ڈاکٹر صاحب یہ خوراک ناشتے سے پہلے یا ناشتے کے بعد"

موٹے آدمی نے فوراً پوچھا
;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g;

0 comments:

Post a Comment