Friday, 17 May 2013

اچھی کار کا شوق کس کو نہیں ہوتا مگر دنیا میں کچھ ایسے سر پھرے بھی ہیں جو ان کاروں کو منفرد روپ عطا کرتے ہیں۔ آج دنیا کے چند سر پھروں کی انوکھی کاریں دیکھیں جو اپنے منفرد روپ کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنیں۔
 نیلی روشنیوں سے مزین خوبصورت کار


 کچھوے سے متاثر ہو کر بنائی گئی کار


 آرٹ کے دلچسپ نمونے میں تبدیل کردہ فوکسی کار


 گھاس کو تراش کر بنائی گئی فارمولا ون ریسنگ کار


 یہ کار بڑوں کو پسند آئے نہ آئے بچوں کے ضرور پسند آئے گی


 سوائے شیشے کے سب کچھ لکڑی کا حتٰی کہ ٹائر بھی


 اس کار کو اگر چوہے پکڑنے والی کار کا خطاب دیا جائے تو کیسا رہے گا؟


 جس دن اصلی میزائل آ گئے سارا شوق ہوا ہو جائے گا


بانس کی لکڑی سے بنائی گئی گاڑی جسے بطور دکان بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔









0 comments:

Post a Comment