Monday 6 May 2013

Woman

Posted by Unknown on 08:00 with No comments
عورت

عورت وہ ہوتی ہے جسے دیکھ کر ماں، بہن، بیٹی جیسے پرتقدس و پروقار احساسات خود بخود دل میں جنم لیتے ہیں- جن کی طرف اٹھنے والی نگاہوں میں عزت و احترام ہوتا ہے- جن کی حیا شفق سورج کی کرنوں میں چمکتی ہے، جن کی معصومیت پھولوں کے حسن میں نظر آتی ہے، جنہیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ ان کی عزت کی جائے-

تحریر: اقراُ صغیر احمد
اقتباس: تیری الفت میں صنم

0 comments:

Post a Comment