Thursday, 20 June 2013

 
ٹوکیو…این جی ٹی…جاپان میں پہاڑ پر بنایا گیا ایک منفرد پھولوں سے سجا پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ایک لاکھ مربع میٹر رقبے پر پھیلی اس پہاڑی کو گلابی رنگ کے پھولوں سے سجاکر منفرد رنگ و روپ دیا گیا ہے جسے ہر سال مئی سے جون تک Moss Phlox نامی پھولوں سے ڈھک دیا جاتاہے۔ دور سے یہ پہاڑ ایسے لگتا ہے کہ جیسے کسی نے اس پر گلابی قالین بچھا دیا ہو اور اس کی اسی انفرادیت اور دلکشی کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے سیاح یہاں کا رخ کر تے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment