Friday 21 June 2013



نیویارک …این جی ٹی …امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا لکھا ہوا تاریخی خط نیلامی کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ خط امریکی آئین کی تشکیل کے بارے میں ہے جسے نیویارک کے کرسٹی نیلام گھر میں فروخت کے لئے رکھا گیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ یہ خط ایک سے دو ملین ڈالر میں فروخت ہو جائے گا۔


0 comments:

Post a Comment