Sunday 23 June 2013

Sikandar

Posted by Unknown on 04:44 with No comments
سکندر فتح کے بعد یونان کے علاقے میں گیا۔وہاں پر ایک شخص دنیا سے بے خبر اپنی جھونپڑی میں سو رہا تھا۔سکندر نے اسے جگانے کے لیے لات ماری اور کہا۔

"میں نے اس شہر کو فتح کرلیا ہے اور تو اسی طرح بے خبر سو رہا ہے۔"

اس شخص نے سکندر کی طرف دیکھا اور کہا۔

"شہر فتح کرنا تو بادشاہ کا کام ہے اور لات مارنا گدھے کا کام ہے۔ کیا کوئی انسان دنیا میں نہیں رہا جو بادشاہت ایک گدھے کو مِل گئی ہے۔!!

0 comments:

Post a Comment