رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: یقیننا سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے. پوچھا گیا کوئی اپنے ہی والدین پر کیسے لعنت بھیجے گا؟ فرمایا: وہ شخص دوسرے کے باپ کو برا بھلا کہے گا تو دوسرا بھی اس کے باپ اور اسکی ماں کو برا بھلا کہے گا. صحیح بخاری 5973 جلد 7
0 comments:
Post a Comment