Saturday, 8 June 2013

پوری دنیا میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے،بلڈ پریشر کی واضح علامات سامنے نہیں آتیں مگر ہائی بلڈ پریشر کے باعث دل کے دورے کے علاوہ فالج کا حملہ ہو سکتا ہے،بلڈ پریشر سے گردے بھی فیل ہو سکتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment