نوکیا لومیا 1020کے تصویر منظر عام پر آنے سے ٹیکنالوجی کو چاہنے والوں میں ہلچل مچادی ہے۔
نوکیا کا نیا Windows فون 41 میگا پکسل کیمرا سینسر سے لیس ہوگا جس کا کوڈ نام Nokia EOS دیاگیا ہے۔
لومیا 1020 کی لیک تصویر سے اس کے پکچر ریزولوشن کے بارے میں کچھ سراغ ملا ہے، لیک تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ پکچر کی ریزولوشن 2947 x 1658 پکسل اور 2352 x 1568 کے درمیان ہوگا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق نوکیا لومیا 1020 تین مختلف کالے، پیلے اور سفید رنگوں میں لانچ ہوگا۔
نوکیا نےگزشتہ ماہ تصدیق کی تھی کہ 11 جولائی کو نیویارک میں تقریب منعقد ہوگی، تب سے ہینڈ سیٹ بنانے والی کمپنی شہ سرخیوں میں موجود ہے۔
اس بات کی قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ نوکیا کا آنے والا ماڈل Lumia 1020 اسی تقریب میں لانچ ہوگا۔

- See more at: http://urdunews.thenewstribe.com/technology/2013/07/10/tomorrow-expected-to-release-nokia-lumia-1020/#sthash.D4LmJFFe.dpuf

0 comments:
Post a Comment