Monday, 15 July 2013

Aap Batain Naaaaaaa

Posted by Unknown on 04:10 with No comments
شوھر: آج کھانے میں کیا بناوگی
بیوی: وہ جو آپ کہیں گے
شوھر: دال چاول بنا لو
بیوی:ابھی کل ھی تو کھاے تھے
شوھر:تو سبزی روٹی بنا لو
بیوی:بچے نہیں کھاتے
شوھر:تو چھولے پوری بنا لو
بیوی :مجھے ھیوی heavy لگتے ھیں
شوھر:انڈے آلو بنا لو
بیوی:پھر صبح ناشتے میں کیا کھاو گے
شوھر:پراٹھے بنالو
بیوی:رات کو پراٹھے کون کھاتا ھے 
شوھر:ھوٹل سے منگوا لیتے ھیں
بیوی:روز روز ھوٹل کا نہیں کھانا چاھئیے
شوھر:کڑی چاول بنا لو
بیوی:د ھی نہیں ھے
شوھر: مٹر قیمہ؟؟
بیوی:اس میں ٹائم لگتا ھے پہلے بولتے آپ
شوھر :میگھی بنا لو اس میں ٹائم نہیں لگتا
بیوی:اس سے پیٹ نہیں بھرتا 
شوھر: تو پھر کیا بناوگی 
بیوی: آپ بتائیں نااااا؟



0 comments:

Post a Comment