Monday, 15 July 2013

Aik Say Barh Kar Aik

Posted by Unknown on 04:23 with No comments

ایک سے بڑھ کر ایک

رات کی تاریکی میں ایک راہگیر نے دوسرے راہگیر کا راستہ روکا اور جیب سے چاقو نکال کر کہا" جو کچھ تمہاری جیب میں ہے نکال دو"
 
دوسرے راہ گیر نے جیب سے ریوالور نکالا اور کہا" میرے پاس تو یہی ہے اب تم بتاؤ تمہارے پاس کیا ہے؟"
:unsure:  :unsure:

0 comments:

Post a Comment