پر سکون نیند
پر سکون نیند کا تعلق خوبصورت پر آسائش کمرے اور بستر سے نہیں
بلکہ پرسکون روح اور ضمیر سے ہے
بلکہ پرسکون روح اور ضمیر سے ہے
اگر سکون کی نیند چاھتے ہو تو رات کو سونے سے پہلے الله رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر
اور سب کو معاف کر کے سویا کرو
اور سب کو معاف کر کے سویا کرو
معافی سے بہتر کوئی انتقام نہیں کیونکہ
جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا رھتا ھے۔اس کے زخم ھمیشہ تازہ رھتے ہیں
جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا رھتا ھے۔اس کے زخم ھمیشہ تازہ رھتے ہیں
0 comments:
Post a Comment