Wednesday, 3 July 2013

Cold Coffee کولڈ کافی

Posted by Unknown on 05:55 with No comments
کولڈ کافی
اجزا
 
ٹھنڈا دودھ ایک گلاس
پیرالائن آئس کریم چار سکوپ
کافی ایک کھانے کے چمچ
چینی دوکھانے کے چمچ
برف حسب ضرورت
 
ترکیب
 
جوسر بلینڈر میں ٹھنڈا دودھ، کافی اور چینی بلینڈ کریں۔

اب پیرالائن آئس کریم کے دو سکوپ اور برف شامل کرکے بلینڈ کر لیں۔

کولڈ کافی گلاس میں ڈالیں اور ایک آئس کریم سکوپ ڈال دیں اور کافی چھڑک کے پیش کریں۔

0 comments:

Post a Comment