مردہ خاتون نے آپریشن تھیٹر میں آنکھ کھول دی
ایک خاتون جسے مردہ قرار دے دیا گیا اور اس کے اعضاء الگ کئے جانے کے لئے ڈاکٹر چھری چاقو تیز کررہے تھے کہ اس نے اچانک آنکھیں کھول کر سب کو دہشت زدہ کردیا۔
یہ دلچسپ واقعہ امریکی شہر نیویارک میں پیش آیا، جہاں کولین برنس نامی خاتون کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دینے کے بعد اس کے خاندان نے مرحومہ کے اعضاء عطیہ کرنے کی اجازت دے دی۔
جیسے ہی 41 سالہ خاتون کو آپریشن تھیٹر میں لایا گیا تو اس نے اچانک آنکھیں کھول دیں اور ڈاکٹروں سے لائٹ بند کرنے کی درخواست کردی۔
اس واقعے نے ڈاکٹروں کو ہلا کر رکھ دیا اور انہیں سمجھ نہیں آیا کہ وہ اتنی بڑی غلطی کیسے کرگئے۔ کولین کو دوبارہ زندگی ملنے پر اس کی والدہ اور دیگر پیارے خوشگوار حیرت میں پڑ گئے۔

0 comments:
Post a Comment