فنکاریاں
ایک دن ایک لڑکے نے ایک لڑکی سے سوال کیا
تم میرا ساتھ کب تک چاہتی ہو
لڑکی روئی اور اپنا ایک آنسو سمندر میں گرا دیا
اور کہا جب تک تم میرے آنسو کے قطرے کو ڈھونڈ نہیں لیتے تب تک
اس بات پر سمندر بھی رو دیا اور لڑکی سے بولا
!.اے لڑکیوں
تم اتنی فنکاریاں کہاں سے سیکھ لیتی ہو
0 comments:
Post a Comment