منجمند مینڈک
الاسکا میں معمول کی زندگی میں مینڈک کی ایک ایسی سپیشیز رہتی ہے جو موسم سرما کے دوران فریز ہو جاتی ہے اور منجمند ہونے کے بعد اس کا دل دھڑکنا بند ہو جاتا ہے، اس کے خون کا بہاؤ رک جاتا ہے،اور یہ حرکت نہیں کر سکتا۔ تاہم، جب موسم بہار آتی ہے تو مینڈک کا جسم پگھلنا شروع ہو جاتا ہے اور مینڈک معمول کی زندگی کی طرف واپس آ جاتا ہے۔
There is a species of frog in Alaska that freezes during the winter and while frozen, the frog stops breathing, its heart stops beating, its blood stops flowing, and it cannot move. However, when spring arrives, the frog’s body thaws and the frog returns to normal life.
0 comments:
Post a Comment