باپ : رات کہاں تھے؟
-بیٹا : دیر ہو گئی تھی، اسلئے دوست کے گھر ہی رک گیا تھا
باپ نے اسی وقت فون اٹھایا
-اور اس کے دس بیسٹ فرنڈز کو کال کی
-چھے دوستوں نے کہا : ہاں انکل وہ رات میرے پاس ہی تھا
تین دوستوں نے کہا : انکل وہ سو رہا ہے ، آپ کہیں تو اٹھا دوں؟
"!!!....ایک نے تو حد کر دی : "جی ابّو بولیں
0 comments:
Post a Comment