*ایمان ‘ طاقت اور زندگی ہے۔
(ٹالسٹائی)
*ایک شریفانہ جواب تحمل اور خاموشی ہے۔
(ٹینی سن)
* بادشاہ وہ ہے جو اپنے دل کو اختیار میں تکھے۔
( دیوجانسن کلی)
* جس چیز کا عکم نہیں اس کو مت کہو‘ جس چیز کی ضرورت نہیں اس کی جستجو مت کرو‘ جو راستہ معلوم نہیں اس میں سفر مت کرو۔
(سقراط)
* طنز وہ آئینہ ہے جس میں دیکھنے والا اپنے سوا ہر چہرہ دیکھتا ہے۔
(سوئفٹ)
* دوستوں کی نسبت دشمن کو معاف کرنا زیادہ آسان ہے۔
(دسوزی)
* اپنے آپ پر اعتماد رکھنے والے ہی فتح حاصل کرتے ہیں۔
(مل کاکس)
0 comments:
Post a Comment