Saturday 20 July 2013

Good Person

Posted by Unknown on 04:46 with No comments
نیک انسان

جس طرح چاند اپنے آپ ہی چاندنی پھیلا دیتا ہے،
سورج خود بخود کنول کے پھول کھلا دیتا ہے۔
اسی طرح نیک انسان بھی اپنے آپ دوسروں کی بھلائی کا کام کرتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment