Saturday 6 July 2013

Good Things

Posted by Unknown on 05:07 with No comments
اچھی باتیں

الله کی ذات پر بھروسہ کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا

کسی کا راز تلاش مت کرو اور اگر معلوم ہو جائے تو پھیلاؤ مت

کوئی بھی مصیبت پڑنے پر موت کی تمنا مت کرو

انسان کے سب سے بڑے دشمن اس کے برے دوست ہیں

کسی کو جائز طریقے سے خوش کرنا نیکی ہے

0 comments:

Post a Comment