Tuesday, 23 July 2013

Iftaar Participation Guidelines

Posted by Unknown on 02:47 with No comments

افطاری میں شرکت کے رہنما اصول

1. دسترخوان پر ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں ہر چیز پر آپ کا ہاتھ آسانی سے پہنچ سکے۔

2. شربت کا جگ اپنے قریب رکھیں لیکن اتنا بھی قریب نہ رکھیں كے لوگ شربت مانگ مانگ کر آپ کی افطاری میں خلل پیدا کریں۔

3. کچھ بھی کھانے کے بعد تھوڑا سا شربت پی کر اسے نیچے اُتار لیں اِس سے پیٹ میں مزید جگہ بنے گی۔

4. کھجور کی گھٹلیاں برابر والے کی گھٹلیوں سے ملا دیں تاکہ آپ پر زیادہ کھجوریں کھانے کا الزام نہ آئے۔

5. اٹھنے سے پہلے اطمینان کرلیں کے کوئی چیز بچ تو نہیں گئی۔

0 comments:

Post a Comment