Monday, 15 July 2013

Marriage

Posted by Unknown on 04:29 with No comments

شادی

وزیر صحت کو پاگل خانہ کا معائنہ کروایا جا رہا تھا۔

پاگل خانے کا انچارج ڈاکٹر مختلف پاگلوں کی ہسٹری بتا رہا تھا ۔ ایک پاگل کے قریب سے گذرتے ہوئے وزیر کی توجہ ایک پاگل کی طرف مبذول کراتے ہوئے انچارج نے بتایا ۔
 
" سر ! یہ وہ شخص ہے جس کی شادی ایک لڑکی سے نہ ہو سکی اور اسکے غم میں یہ پاگل ہوگیا۔ " 
 
پھر چند قدم چل کر انچارج ڈاکٹر نے ایک دوسرے پاگل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔
 
" اور سر ! یہ وہ شخص ہے جس کی شادی اس لڑکی سے ہو گئی تھی''۔

:blink:  :blink: 

0 comments:

Post a Comment