Wednesday, 17 July 2013

رمضان المبارک ١،٢،٣ عشرے کی دُعائیں

 image001

اے زندہ اور قائم رب! میں تیری رحمت کے حصول کی فریاد کرتا ہوں۔
image0021  
میرے رب! میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا
(توبہ کرتا) ہوں۔
image003
اے اللہ! مجھے آگ کے عذاب سے بچا لے۔

0 comments:

Post a Comment